gulberg-islamabad-official-website
urdu

ایسی وجوہات جن کی وجہ سے آپ کو گلبرگ اسلام آباد میں فارم ہاؤس بنانا چاہیئے

 ،اپنے فارم ہاؤس کی تعمیر کیلئے جگہ کا انتخاب ایک مشکل فیصلہ ہوسکتا ہے. سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ آپ ایک فارم ہاؤس کیوں اور کہاں خرید رہے ہیں، آپ پرسکون اورپرفضا جگہ پر اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں اب مسئلہ آتا ہے کہ ایسی جگہ کی تلاش کرنے کیلئے کہاں جایا جائے ادھر ادھر تلاش کرنے کے بعد آخر کار آپ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مضافات کا رخ کرتے ہیں اورمضافات میں دستیاب زمین خریدنے یا اس کے بارے میں جاننا چاہتے –لہذا آپ اس زمین کو اپنے گھر اور فارم ہاؤس کیلئے خریدنے کا فیصلہ کرتے ہیں جہاں بنیاد سہولیات نا پید ہوتی ہیں مثلاً پانی ، اسکول ، ہسپتال اوردیگر بنیادی سہولیات موجود ہی نہیں ہوتی ، اگر آپ ان سب سہولیات کے ساتھ اپنے گھر یا فارم ہاؤس کی تعمیر کیلئے جگہ تلاش کررہے ہیں تو ہم آپ کی مدد کرسکتے ہیں

جڑواں شہرکے قریب ترین لوکیشن اور سب سے سستی زمین تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ آپ کو’’ گلبرگ اسلام آباد‘‘ کے علاوہ کہیں اورنہیں مل سکتی، جی ہاں’’ گلبرگ اسلام آباد‘‘آپ کے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ،جہاں ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہے ہیں ہیں، اورتمام تر بنیادی سہولیات کے ساتھ آپ کیلئے ایک نیا شہرتعمیر کررہے ہیں جس میں ضروریات زندگی کی تمام سہولیات کیساتھ آپ کو پر فضاء ماحول بھی فراہم کررہے ہیں،پانچ وجوہات کی وجہ سے گلبرگ اسلام آبادتمام ہاؤسنگ سوسائٹی کے منفرد ہے۔

.۔اسلام آباد اورروالپنڈی کی بہترین لوکیشن پرواقع ہے
.۔زیروپوائنٹ اورصدرسے 10منٹ کی مسافت پر ہے
سوسائٹی کا 80فیصدحصہ گرینری پر مشتمل ہے۔
۔تمام پلاٹ 50سے220فٹ سڑک پر واقع ہیں ۔
.۔گیٹیڈ کمیونٹی ، انڈر گراؤنڈ بجلی پانی ،اورسو ئی گیس کی سہولیات موجود ہیں

Related posts

خوبصورت اورخوشگوارزندگی

ایک بہت مشہور بات ہے کہ خوبصورتی’’ اللہ کی نعمت...

Continue reading

Join The Discussion